Adventist Hope Pakistan
ایڈوینٹسٹ ہوپ پاکستان
ایڈوینٹسٹ ہوپ پاکستان
ایڈوینٹسٹ ہوپ پاکستان، خوشخبری کو دنیا کے ہر کونے میں بھیجنے کے لیے وقف کِیا گِیا ہے ، یہاں تک کہ انتہائی دور دراز اور ناقابل رسائی مقامات پر بھی خدا کے کلام کو پہنچانا اِسی مقصد میں شامل ہے۔ ایڈوینٹسٹ ہوپ پاکستان، سیونتھ ڈے ایڈوینٹسٹس جنرل کانفرنس کا ایک ادارہ ہے جو مختلف قسم کے ریڈیو اور انٹرنیٹ براڈکاسٹنگ کے ذریعے خُدائی احکامات کے مطابق تمام دنیا کو لازوال خوشخبری سنانے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔